!~*AdOrAbLe*~!
01-06-2010, 07:27 AM
تعلق توڑ مت دینا
سنو!
تعلق توڑ مت دینا
ہزاروں دوریاں آئیں
بہاریں آ کے کھو جائیں
میری یادیں بچا لینا
جو لمحے درد دیتے ہوں
انہیں بیشک بھلا دینا
جو لمحے آس دیتے ہوں
انہیں دل سے لگا لینا
کہیں بھی دور رہ لینا
بہت مجبور رہ لینا
مگر ان دوریوں کو تم
بہانہ مت بنا لینا
سنو!
تعلق توڑ مت دینا۔۔۔
سنو!
تعلق توڑ مت دینا
ہزاروں دوریاں آئیں
بہاریں آ کے کھو جائیں
میری یادیں بچا لینا
جو لمحے درد دیتے ہوں
انہیں بیشک بھلا دینا
جو لمحے آس دیتے ہوں
انہیں دل سے لگا لینا
کہیں بھی دور رہ لینا
بہت مجبور رہ لینا
مگر ان دوریوں کو تم
بہانہ مت بنا لینا
سنو!
تعلق توڑ مت دینا۔۔۔