!~*AdOrAbLe*~!
01-06-2010, 06:17 AM
http://i43.tinypic.com/21ms2lc.gif
تیری زندگی میں خوشیوں کی شادمانی رہے
تاحیات تو میرے دل کی رانی رہے
دنیا بھر کی آسائشیں نصیب ہوں تجھے
تیری زیست کی ہر گھڑی سہانی رہے
تیرے دل سے میری محبت کبھی کم نہ ہو
ہماری چاہت کی دنیا میں یہی نشانی رہے
زندگی کے سفر میں تجھے اتنے سکھ ملیں
غم کے مفہوم سے تو انجانی رہے
خدا کرے کہ تیرے غم بھی مجھےمل جائیں
تیرے چاروں اور خوشیوں کی فراوانی رہے
تیری زندگی میں خوشیوں کی شادمانی رہے
تاحیات تو میرے دل کی رانی رہے
دنیا بھر کی آسائشیں نصیب ہوں تجھے
تیری زیست کی ہر گھڑی سہانی رہے
تیرے دل سے میری محبت کبھی کم نہ ہو
ہماری چاہت کی دنیا میں یہی نشانی رہے
زندگی کے سفر میں تجھے اتنے سکھ ملیں
غم کے مفہوم سے تو انجانی رہے
خدا کرے کہ تیرے غم بھی مجھےمل جائیں
تیرے چاروں اور خوشیوں کی فراوانی رہے