!~*AdOrAbLe*~!
01-02-2010, 09:36 AM
http://dl4.glitter-graphics.net/pub/1247/1247634ugjywbxzzj.gif
چاند گلاب اور میں
جوکہتا تھا اکثرمجھ کو
چاند گلاب اور تیرا چہرا
تینوں ایک سے لگتے ہیں
شاید اُس کو خوب خبر تھی
چاند بنا ہے شب کا حصہ
اورگلاب کے سر پر پت جھڑ
مجھ کو درد ہِجر ملا ہے