! HEER
10-20-2008, 02:47 PM
دعا
ماں رب کی رحمت کا روپ بھی ہے
یہ سردیوں جیسی دھوپ بھی ہے
دنیا کی پیار کرنے والی عظیم ہستی بھی ہے
ماں خوبصورت ترین پھول بھی ہے
ماں جنت بھی اور جنت کی ہوا بھی ہے
ماں آسمانوں کا نور بھی ہے
ماں چاند کی روشنی کی طرح روشن بھی ہے
میری ماں اور باپ میرے لیے سب کچھ بھی ہیں
میری تو ہر دم اللہ سے ایک ہی دعا ہے
کہ میری بھی زندگی ان کو دے ۔۔آمین
ماں رب کی رحمت کا روپ بھی ہے
یہ سردیوں جیسی دھوپ بھی ہے
دنیا کی پیار کرنے والی عظیم ہستی بھی ہے
ماں خوبصورت ترین پھول بھی ہے
ماں جنت بھی اور جنت کی ہوا بھی ہے
ماں آسمانوں کا نور بھی ہے
ماں چاند کی روشنی کی طرح روشن بھی ہے
میری ماں اور باپ میرے لیے سب کچھ بھی ہیں
میری تو ہر دم اللہ سے ایک ہی دعا ہے
کہ میری بھی زندگی ان کو دے ۔۔آمین