PDA

View Full Version : ماں تجھے سلام


! HEER
10-20-2008, 02:38 PM
ماں تجھے سلام


شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور بڑا رحم کرنے والا ہے

اے ماں تجھے میرا سلام

اللہ اور اُس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے زیادہ حق ماں کا حق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ماں باپ کی نافرمانی کو کہا ہے اگر ماں ناراض ہو تو خدا بھی ناراض ہوجاتا ہے اور اگر خدا ناراض ہو تو سارا جگ ناراض ہوجاتا ہے۔

ہمارے دین اسلام میں ماں کو بہت اہمیت حاصل ہے ماں ہی وہ واحد ہستی ہے جو ہمارے پیارے آقا علیہ الصلوٰہ والسلام کو سب سے عزیز تھی اور جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے سامنے ماں کا ذکر کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ مبارک نم ہوجاتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روتے رہتے۔ اس سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تمام جن وانس کے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ماں کا ذکر کرتے وقت رو پڑتے ہیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماں کے درجات کے متعلق مکمل معلومات تھی اسلئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماں کو بہت اہمیت دیتے تھے۔

ماں کے بارے میں فرمان ہے کہ ماں جیسی بھی ہو وہ تمہاری ماں ہے۔ اس لئے ماں کو ناراض مت کرو، اس کا دل مت دکھاؤ، کہیں ایسا نہ ہو ماں کے آنسو تمہاری خدا سے ناراضگی کا سبب بن جائے۔

ماں کے قدموں تلے جنت ہے، یعنی ماں کی تابعداری میں جنت پوشیدہ ہے۔

آخر میں میں یہی کہونگا ۔ کہ ماں کی خوشی کی بدولت دنیا کی دولت حاصل کرنا آسان ہوجاتا ہے جبکہ اسکے برعکس انسان دنیا و آخرت میں ذلیل رہتا ہے۔

میرا دنیا کی تمام ماؤں کو سلام

السلام علیکم اے تمام دنیا کی ماؤں السلام، السلام

ShArArTi MuNdA
10-20-2008, 02:41 PM
heeer jeeee very nyxxx sharing and wakiye hi maaa jesssi hasti koi b nahi hai ntn is like mom.

A L i
10-20-2008, 04:36 PM
HEER thanks for a great post

safa
10-20-2008, 04:55 PM
thnx

umair8005
10-20-2008, 06:51 PM
jzk...

! HEER
10-21-2008, 08:35 PM
thx all

-|A|-
10-22-2008, 12:54 AM
very nice heer keep it uP ..!

AYAZ
10-22-2008, 01:10 AM
Thanks for sharing .

Nida-H
10-22-2008, 11:24 AM
very nice Heer..maaa na ho tu kuch bhi nahe hota :(

! HEER
10-22-2008, 10:26 PM
haan thx all

Ghuncha
10-23-2008, 01:26 AM
NYC SHairng

Hussain
10-23-2008, 02:11 PM
kool

ShahTaJ
10-25-2008, 03:41 AM
thanx for sharing heer

! HEER
10-25-2008, 01:35 PM
thnx all

RAJA_PAKIBOY
12-25-2009, 10:12 PM
ماشاء اللہ
اللہ تعالی نے جنت جیسی عظیم نعمت ماں کے قدموں کے نیچے رکھ دی ہے۔ اس سے بڑھ کر والدین کی عظمت کا ثبوت اور کیا ہوگا۔

اللہ تعالی ہم سب کو اپنے ماں باپ کا تابع فرمان بنائے ۔ آمین

life
01-02-2010, 11:29 AM
jazakallah ................

!«╬Ĵamil Malik╬«!
05-16-2010, 10:11 AM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.