FAJAAN
09-29-2009, 08:01 PM
یک بچہ دیر سے سکول پہنچا تو ٹیچر نے تاخیر کی وجہ پوچھی تو اس نے معصومیت سے بتایا کہ ھمارے ہاں ایک نیا بھائی آیا ھے وہ رات بار بار رو کر جگا دیتا تھا اس لیے دیر سے جاگا اور دیر سے سکول آیا
ٹیچر نے اپنی مسکراہٹ چھپاتے ھوئے کہا اگر وہ زیادہ تنگ کرتا ھے آپ اسے تبدیل کیوں نہیں کر لیتے؟
اس نے جواب دیا اب یہ ممکن نہیں کیونکہ ھم اسے 2 دن استمعال کر چکے ہیں
ٹیچر نے اپنی مسکراہٹ چھپاتے ھوئے کہا اگر وہ زیادہ تنگ کرتا ھے آپ اسے تبدیل کیوں نہیں کر لیتے؟
اس نے جواب دیا اب یہ ممکن نہیں کیونکہ ھم اسے 2 دن استمعال کر چکے ہیں