PDA

View Full Version : sharbat wala


$@!RA
10-16-2008, 08:42 PM
اناردانے کا شربت
اجزاء:
انار دانہ ----- ایک کپ ( ایک گھنٹہ کے لئے بگھو دیں)
چینی ---- ایک کپ یا حسب زائقہ
کالا نمک ----- آدھا چمچ
پانی ---- چھے گلاس



ترکیب:
بگھویا ہوا انار دانہ لے کر اسمیں ایک گلاس پانی ، چینی اور نمک ڈال کر اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔ پھر چھلنی سے چھان لیں ۔ چھانے ہوئے شربت میں باقی کا پانی مکس کر کے ایک بار اور بلینڈ کر لیں۔ ایک گنٹہ فریج میں ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

safa
10-20-2008, 07:41 PM
good

FAJAAN
07-14-2009, 10:10 PM
nyce shraing

SHAYAN
07-17-2010, 11:16 AM
Nice...

!«╬Ĵamil Malik╬«!
07-17-2010, 11:19 AM
Nice Thnx For Sharing

*NRB*
03-15-2012, 07:46 PM
Nice Recipe

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.