PDA

View Full Version : ادرک سے جوڑوں ، اعصاب اور پٹھوں کے درد کا جا&#


shabbirqazi
01-24-2018, 06:43 PM
ادرک سے جوڑوں ، اعصاب اور پٹھوں کے درد کا جاپانی طریقہ علاج

قدیم یونانی طبیب جالینوس ، ابن سینا اور پوموس کہتے ہیں کہ وہ فالج اور جوڑدوں کے درد کا علاج ادرک سے کرتے تھے۔ ادرک پر ہونے والی حالیہ جاپانی ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ ادرک اعصاب، پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں کمی کرتی ہے۔ جاپان میں خاص طور پر ایسے مریضوں کا علاج ادرک سے کیا جاتا ہے ۔ ادرک سے اعصاب ، پٹھوں اور جوڑوں کے درد کا طریقہ علاج یہ ہے


http://www.MeraForum.Com/imagehosting/121305a689b0adc5e9.jpg (http://www.MeraForum.Com/vbimghost.php?do=displayimg&imgid=1945)

مزید آپ اس لنک پر جا کر ادرک سے مزید علاج کا طریقہ معلوم کر سکتے ہیں۔
جسے

دل کے مریضوں کے کے ادرک کا طریقہ استعمال

دمہ کے مریضوں کے لیے ادرک کا استعمال

ادرک سے یرقان کا علاج

ادرک کے دیگر فوائد

http://itechnhealth.com/adrak-ke-faide-ginger-benefits/

Maha Ali Khan
01-31-2018, 11:40 AM
Great post:;food::rainbow::660z6zk:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.