shabbirqazi
12-08-2017, 05:46 PM
جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم
سات سچے موتی لیں، ایک موتی پر باوضو سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کر کے ایک بوتل میں ڈال دیں اور اس میں پانی بھر دیں۔ یہ پانی مریض کو صبح شام پلائیں۔ سات دن تک پلائیں ، آٹھویں دن ان موتیوں میں سے ایک کی انگوٹھی بنوا کر مریض کو پہنا دیں اور چھ موتی الگ الگ کنووں یا بہتی ہوئی نہرمیں ڈال دیں۔ انشااللہ جادو کے اثرات زائل ہو جائیں گے اور آئندہ جب تک یہ انگھوٹھی انگلی میں رہے گی جادو نہیں ہو سکے گا۔
جادو اور جنات کے خاتمہ کے لیے عمل
اگر کسی پر جادو کیا گیا ہو یا جنات تنگ کرتے ہوں تو اسم یَا قھارُ کا ورد کثرت سے کریں یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ روزانہ صبح شام سو بار اس اسم کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں۔ انشااللہ جادو جنات کا خاتمہ ہو جائے گا۔
سحر یا جادو میں مبتلا افراد کے لیے موثر عمل
اگر کسی پر جادو کا اثر ہوتو باوضو اول تین بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سات مرتبہ آیتہ الکرسی اور تکبیر پڑھے آخر میں تین بار درود شریف پڑھے اور پانی پر دم کر کے وہ پانی سحر یا جادو میں مبتلا شخص کو چار وقت پلائیں۔ مثلا صبح ناشتے سے پہلے ، دوپہر گیارہ بجے، بعد نماز عصر ، سوتے وقت یہ پانی پلائیں۔ انشااللہ جادو کا اثر زائل ہو جائے گا۔
نئچیے دئے گئے لنک سے اس وظیفہ کو آپ اپنے موبائل یا کمپوٹر پر ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
http://itechnhealth.com/jado-se-nijayat-ka-amal/