Log in

View Full Version : دوسروں میں خیر اور خوبی


Rania
08-03-2016, 11:46 AM
حسد کسے کہتے ہیں؟
دوسروں میں خیر اور خوبی کو تسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے۔ اگر ہم اس خوبی کو تسلیم کرلیں تو یہ رشک اور انسپریشن بن کر ہمارے لئے ایک مہمیز کا کام انجام دیتی ہے
غصہ کس بلا کا نام ہے؟
جو امور ہمارے قابو سے باہر ہوجائیں، ان کو تسلیم نہ کرنے کا نام غصہ ہے۔ اگر ہم تسلیم کرلیں تو عفو درگزر اور تحمل اس کی جگہ لے لیتے ہیں
نفرت کسے کہتے ہیں ؟
کسی شخص کو جیسا کہ وہ ہے، تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اسے تسلیم کرلیں تو اسے محبت کہیں گے

Flower~
08-04-2016, 10:44 AM
nice sayin

Rania
08-07-2016, 01:28 AM
Buhat shukria

PRINCE SHAAN
08-10-2016, 09:26 AM
Very nice sharing ...........................

pakeeza
08-16-2016, 12:04 PM
Very Niceeeeee

life
09-07-2016, 03:46 AM
Zabardast

Rania
09-15-2016, 01:07 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.