nazeer1
03-27-2016, 12:00 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جب تک بندے کا دل درست نہ ہو ، اس وقت تک اس کا ایمان درست (یعنی کامل ) نہیں ہو سکتا ، اور جب تک اس کی زبان ٹھیک نہ ہو ، اس وقت تک اس کا دل درست نہیں ہو سکتا ، اور جب تک اس کا پڑوسی اس کی تکلیفوں (شر) سے محفوظ نہ ہو ، اس وقت تک نہ تو اس کی زبان درست ہو سکتی ہے اور نہ وہ جنت میں داخل ہو سکے گا
-----------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 4/21 ، ، 3/319 ، ،
صحيح الترغيب : 2865 ، ، 2554 (حسن) ، ،
السلسلة الصحيحة : 2841)
-----------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 4/21 ، ، 3/319 ، ،
صحيح الترغيب : 2865 ، ، 2554 (حسن) ، ،
السلسلة الصحيحة : 2841)