PDA

View Full Version : جہاد کیجئے ، انسانیت کے لئے


nazeer1
03-27-2016, 11:58 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا (یعنی ان کی ضروریات کا خیال رکھنے والا ، اِس عمل کے اجر میں) اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے مجاہد کی طرح ہے یا اس شخص (کے اجر و ثواب) کی طرح ہے ، جو دن میں (مسلسل) روزے رکھتا ہے اور رات کو تہجد گزار
-----------------------------------------------------------------
(صحيح البخاري : 6006 ، ، 5353 ، ، ترمذي : 1969 ، ،
سنن ابن ماجه : 2140 ، ، السنن الكبرى للبيهقي : 6/283 ، ،
صحيح الترغيب : 2546 ، ، صحيح الأدب المفرد : 98)

mishakhan
03-28-2016, 11:11 AM
Thanks to share this post

(‘“*JiĢäR*”’)
04-01-2016, 09:13 AM
Jazak allah

life
12-28-2016, 08:24 AM
Jazak Allah khair

AizaKhan
02-17-2017, 11:07 PM
ba guna logon ko marna jehaad nahin hota pehly apny nafass ka jehad karo

AmannUmrah
02-18-2017, 01:26 PM
اسلام میں جہاد کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ تمام مسلمانوں میں جہاد کا جزبہ ہونا ضروری ہے۔
شکریہ

Flower~
02-23-2017, 10:08 AM
Jazak ALLAH

abdullahadil141
02-26-2017, 10:24 PM
jazakallah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.