nazeer1
01-03-2016, 12:58 PM
ہمیں کبھی اپنی مختصر سی زندگی پر غرور نہیں کرنا چائیے اور نا ہی غفلت برتنی چائیے ہماری زندگی ہے ہی کتنی کہ ادھر بچہ جنم لیتا ہے تو اسکے کان میں ازان دی جاتی ہے اور دوسری طرف جب وہ فانی دنیا سے کوچ کرتا ہے تو نماز پڑھی جاتی ہے، جتنا فاصلہ ازان ہونے اور نماز پڑھنے کے درمیان ہے اتنی ہی ہماری زندگی ہے۔