nazeer1
01-03-2016, 12:56 PM
تبھی تو فکر نہیں کے کہاں ہوں میں
کبھی شاہ پھر گدا، کبھی رند یا پارسا
تیرے عشق میں آخر، کیا کیا نہیں ہوں میں
صد افسوس کے لب نہ کھلے عالمِ نزاع میں
معلوم ہوا بسمل کا، نعراِ فغاں ہوں میں
کیفیتِ دورِ حاضر تو یہی کہتی ہے دوست
معرکہِ حق ہونے کو ہے، صداِ اذان ہوں میں
عمر کی نقدی کم ہوئی، چاندی بالوں میں دیکھی
ہے تو عالمِ بہار یہاں، پر رنگِ خزاں ہوں میں
عشق سے بچیں کیسے کے وہ ہنس کے کہتا ہے
جہاں چاہے رخ کر، مکان و لامکاں ہوں میں
میرے دل کے فیصلے، یکلخت مت کرو ایسے
ہم سے بھی پوچھ لو، کوئی بے زبان ہوں میں؟
حبِ حق کی آواز تو دل ہے، سن کیا کہتا ہے
بیانِ یزداں ہوں میں، پیامِ قران ہوں میں —
Nazeer ahmed's photo.
کبھی شاہ پھر گدا، کبھی رند یا پارسا
تیرے عشق میں آخر، کیا کیا نہیں ہوں میں
صد افسوس کے لب نہ کھلے عالمِ نزاع میں
معلوم ہوا بسمل کا، نعراِ فغاں ہوں میں
کیفیتِ دورِ حاضر تو یہی کہتی ہے دوست
معرکہِ حق ہونے کو ہے، صداِ اذان ہوں میں
عمر کی نقدی کم ہوئی، چاندی بالوں میں دیکھی
ہے تو عالمِ بہار یہاں، پر رنگِ خزاں ہوں میں
عشق سے بچیں کیسے کے وہ ہنس کے کہتا ہے
جہاں چاہے رخ کر، مکان و لامکاں ہوں میں
میرے دل کے فیصلے، یکلخت مت کرو ایسے
ہم سے بھی پوچھ لو، کوئی بے زبان ہوں میں؟
حبِ حق کی آواز تو دل ہے، سن کیا کہتا ہے
بیانِ یزداں ہوں میں، پیامِ قران ہوں میں —
Nazeer ahmed's photo.