Log in

View Full Version : مسلم نوجوانوں سے اپیل


nazeer1
01-02-2016, 06:21 PM
💠 (http://www.MeraForum.Com/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=128160)

نئے سال کی آمد پر تهرٹی فسٹ کے نام سے یہودی اور عیسائی قوم ہر سال خرافات و بے حیائی کاناچ کرتے ہیں جس کی مذہب اسلام میں سخت ممانعت ہے- بہت افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے مسجدوں و میناروں کے شهر مالیگاؤں میں اس روایت کو منانے ہمارے مسلم نوجوان ندی کے اس پر جاتے ہیں اور دهینگا مستی شور شرابہ و حرام کاموں میں حصہ لیتے ہیں.اور اپنی محنت سے کمائی
ہوئی حلال روزی حرام کاموں میں صرف کرتے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں نوجوان رقص و سرور کی محافل ، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ میں اپنی جان ، مال اور عزت کے علاوہ دوسروں کی جان سے بھی کھیلتے ہیں۔ ہر سال سیکڑوں اموات ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی نظر ہو جاتی ہیں۔

مسلم نوجوانوں سے اپیل کیجاتی ہے کہ آپ ان تمام خرافات سے دور رہیں اور فلاحی و ملی کاموں میں اپنا ذوق لگائیں اس سے آپ کی دنیا و آخرت دونوں سنورے گی،ماں باپ بهی آپ سے خوش رہیں گے اور سب سے بڑی بات الله پاک آپ سے راضی ہونگے اور دین و دنیا میں ترقی عطا کرینگے-
الله پاک پوری امت مسلمہ کو نیک کاموں کی توفیق عطا فرماےء..آمین

wangxiang851
03-13-2017, 12:59 PM
very good advise for the youth. thanks for the post.

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.