nazeer1
12-30-2015, 05:25 PM
ضیاءالحق کا دور تھا ـ عورت اھم موضوع اور درد سر بن گئی تھی ـ وہ حرام ھونے لگی اس کا وجود ارضِ پاک پہ بوجھ ھونے لگا ـ ڈالری ـ ضیائی ملا عورت کا وجود نجس ـ ناپاک ثابت کرنے لگے ـ کیونکہ اسے ماھواری آتی ھے ـ عورت کو پیچھے دھکیلنے اور سماج سے گم کرنے کے لیے فتوے فروش جبہ برداروں نے منافق ضیاء جنونی کی رھنمائی میں کیا کیا نہیں کیا ؟ ـ بسوں میں سیٹیں الگ ـ یونیورسٹیاں ـ کالج ـ اسکول الگ ـ یونیورسٹی م کلاسز الگ ـ کلاسز میں گرلس پورشنز الگ ـ ٹیڑھی پسلی سے نکلی ھوئی یہ مخلوق ایڑی میں عقل والی قرار دی گئی ـ فحاشی ـ عریانی پھیلانی والی مخلوق ھوگئی. عورت کو ضیائی ملاؤں نے ـ مدرسوں ـ کاؤنسلوں کے فتواؤں نے آدھی کردیا تھا اور پھر اسی ضیاءزدہ پارلیامینٹ نے قانون پاس کرکے عورت کو قرون وسطہ میں دھکیل دیا ـ سترہ گریڈ کی افسر عورت کوئی ڈاکیومینٹ اس لیئے تصدیق نہیں کر سکتی تھی کیونکہ تصدیق یا اٹیسٹیشن بھی گواھی ھے اور عورت کی گواھی آدھی تھی ـسترہ گریڈ کی عورت قانون میں ساڑھے آٹھ گریڈ کی بن گئی ـ بڑی توندوں والے ملاؤں کو اسی ضیاء نے کھلی چھوٹ دے رکھی تھی ـ ھر طرف شعائر اسلام پہ مذھب کی روح اور فلاسافی سے نابلد جاھل یہ مذھب دشمن جبہ پوش مخلوق بولتی جا رھی تھی بولتی جا رھی تھی ـ جماعت اسلامی کی تو لاٹری کھل گئی تھی ـ دیوبندی ـ بریلوی سب کے سب ایک ـ جدھر دیکھو یہ ھی چیختی چلاتی مخلوق تھی. ٹی وی دیکھو تو ملا طاھر قادری بیٹھا ھے. ٹی وی بند کرو تو ملا ملک غلام مرتضی بیٹھا ھے ـریڈیو تو ریڈیو ـ جلسے تو جلسے ـ جلوس تو جلوس ـ ـ1946 کے پاکستان اور جناح دشمن ملا ملک کی گردن پر ضیاءالحق نے سوار کر دیے تھے اب یہ جناح اور ملک کے وارث بن کر عورت کو ذلیل کرنے پر تلے ھوئے تھے ـ اس قسم کی بحثیں چل پڑیں کہ عورت کو نوکری کرنا جائز ھے یا غیر شرعی ھے .ایئر ھوسٹس کی جاب حلال ھے یا حرام؟ ـ عورت کو ووٹ دینا جائز ھے یا گناھ ھے؟ پردہ کیسا کرنا چاھیے؟ ھاتھ بھی چھپانے چاھئیں کہ نہیں؟ محرم کیا ھے ـ غیر محرم کیا ھے؟ .اور اسی وقت ضیاء الحق کے صدارتی محل میں شتروگھن سنھا اس ضیاء الحق کا فیملی میمبر کے طور پر مھمان ھوا کرتا تھاـ اور فیملی کے ساتھ تصوریں اخبارات میں آئے دن چھپتی تھیں ـ مجال ھے ملاؤں عرف "علمائے حق " میں سے کوئی ایک بھی محرم نامحرم.ـ پرہ بے پردگی کا بھیڑئے ضیاء کو کوئی سبق دینے لگے ـ بھیڑیا ضیاء چیر کے چودہ ٹکڑے نہ کر دیتا!!
" دشمن ملک " کا اور ـ بی جے پی کا میمبر شتروگھن سنھا ملک کے صدر ـ اور اس وقت کے آرمی چیف کی انکھ کا تارا بن گیا تھا ـ اس بات کا پس منظر تاحال مجھے معلوم نہیں ـ
یہ ضیاءالحق کی چھوٹی بیٹی زین کی شترو کے ساتھ تصویر ھے ـ کہا جاتا ھے کہ یہ لڑکی ذھنی طور پر ایبنارمل تھی ـ ماھرین نفسیات کو ٹریس آؤٹ کرنا چاھیے کہ ضیاء الحق کے خاندان میں ذھنی بیماری کہاں سے آئی تھی ـ کیا اس کے اثرات صدر صاحب پر بھی تھے ـ؟ جو آئے دن خوابوں کی باتیں کرتا تھا ـ پھانسیوں سے لاشیں اتروا کر ان کے ختنے دیکھنے ـ فوٹو نکال کے بھیجنے کے آرڈر جاری کرتا تھا ـ پناھگزین کئمپس م جا کر قتلام.کرتا تھا ـ سر عام کوڑے لگوانا ـ انسانوں کو سر عام پھانسیوں پر لٹکانا ـ ھاتھ کٹوانا ـجیلوں میں انسانوں کو بھیجنا ـ کیا یہ کسی سالم دماغ کا کام تھا یا اس ذھنی مریض کا کام تھا ـ جس کے خاندان میں ذھنی امراض رھے ھوں