Log in

View Full Version : اب کےبار الیکشن میں


nazeer1
12-23-2015, 06:57 PM
یہ جو سیاستدان ہیں یہ ہم سے ووٹ مانگنے کیوںآتے ہیں؟ اگریہ ہم سے ووٹ مانگنے نہیں بھی آئيں تب بھی ووٹ تو ہم پی پی، ن، ق، ف لیگ، متحدہ اور جماعت کو دیں گے. پھر یہ لوگ آنے کی زحمت کیوںکرتے ہیں؟ ہم لوگ تو ووٹ بھٹو، نواز شریف اور الطاف بھائی کو دیکھ کر دیتے ہیں. ہم کو اس بات سے کیا سروکار کے صوبائی اور قومی نشست پہ کون ہے. بھئی ہم تو تیر، شیر، پتنگ اور لال ٹین پہ مہر لگائیں گے، چاہے مندرجہ بالا نشستوںپہ کوئی کتا ہی کیوںنہ کھڑا ہو. ویسے بھی کتے ان سیاستدانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں. کم سے کم دشمن پہ بھونک کر ہمیں خبردار تو کریں گے. ان کی طرح ملک کا سودا تو نہیں کریں گے. میری تمام سیاسی قائدین سے گذارش ہے کہ اب کے بار الیکشن میں کتوں کو ٹکٹ دیئے جائیں.

Rania
03-19-2016, 06:08 PM
Buhat umda aur lajawab sharing ka shukria

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.