nazeer1
12-23-2015, 06:41 PM
آپ نے ایسے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا جو بلاوجہ نکتہ چینی اور تنقید کرتے ہیں۔ یہ لوگ جب جنت میں جائیں گے تو کچھ اس طرح تنقید کریں گے؛
یہ دیکھو اتنا بڑا درخت لگانے کی کیا ضرورت تھی؟
دودھ اور شہد کی نہر بہانے سے بہتر ہوتا کہ ان کے پیکٹ بنائے جاتے!
اتنا بڑا محل کیوں بنایا اور یہ سونے کا فرش اور یاقوت کی چھت بلکل میچ نہیں کررہے!
یہاں تو پبلک ٹوائلٹ بھی نہیں ہے۔
اتنی ساری حوروں کے باوجود میری بیوی یہاں کیا کررہی ہے!
استغفر الله۔