PRINCE SHAAN
12-04-2015, 10:35 PM
https://islamgreatreligion.files.wordpress.com/2009/06/muslim_women.jpg?w=480
اگرمحبت یہی ہےجاناں
لباس تن سےاتاردینا
کسی کوبانہوں کےہاردینا
پھراسکےجذبوں کوماردینا
اگرمحبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنےکاسوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھراسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنامجھے نہیں
کسی کولفظوں کےجال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھراسکی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنا مجھےنہیں ہے
اندھیرنگری میں چلتےجانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
اور اپنی فطرت پے مسکرانا
اگرمحبت یہی ہےجانا
تومعاف کرنامجھےنہیں ہے
سجارہاہےہراک دیوانہ
خیال حسن وجمال جاناں
خیال کیا ہیں حوس کا طعنہ
اگر محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنامجھےنہیں ہے
اگرمحبت یہی ہےجاناں
لباس تن سےاتاردینا
کسی کوبانہوں کےہاردینا
پھراسکےجذبوں کوماردینا
اگرمحبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنےکاسوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھراسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنامجھے نہیں
کسی کولفظوں کےجال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھراسکی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنا مجھےنہیں ہے
اندھیرنگری میں چلتےجانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
اور اپنی فطرت پے مسکرانا
اگرمحبت یہی ہےجانا
تومعاف کرنامجھےنہیں ہے
سجارہاہےہراک دیوانہ
خیال حسن وجمال جاناں
خیال کیا ہیں حوس کا طعنہ
اگر محبت یہی ہےجاناں
تومعاف کرنامجھےنہیں ہے