Rania
11-19-2015, 03:23 PM
عموما گھروں میں بیٹیوں اور بہنوں کو غیر ضروری اور بے کار چیز سمجھ کر نظر انداز کیا جاتا ہے اگر آپ بھی کسی بیٹی کے باپ یا ماں ہیں یا کسی بہن کے بھائی ہیں تو انہیں لڑکی ذات سمجھ کے غیر اھم نہ سمجھیں
اس سے پہلے کہ وہ گھر کی محبت نہ ملنے کی وجہ سے باھر کسی دروازے کی طرف لپکیں اور اگر ایسا ہوا تو گھر والے بیٹیوں اور لڑکیوں کو ہی قصور وار کہیں گے یہ جانیں بغیر کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے تو دیر نہ کریں اس سے پہلے کہ وہ اپنوں سے نہ ملنے والی محبت کو غیروں کی محبت میں ڈھونڈ کے خوش ہونے کے راستے نکال لیں
وہ بھی انسان ہیں بالکل آپ کی ہی طرح