Rania
11-12-2015, 01:31 PM
اے ابن آدم!
ایک تیری چاہت ھے . .
ایک میری چاہت ھے . .
اگر تو نے پیروی کی اس کی ..
جو میری چاہت ھے . .
تو بخش دوں گا تجھ کو
جو تیری چاہت ھے . .
اگر تو نے نافرمانی کی اس کی جو میری چاہت ھے . .
تو تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ھے . .
اور پھر ہو گا وہی ..
جو میری چاہت ھے