Rania
11-09-2015, 05:30 PM
آج دنیا میں ہر انسان ایک دوسرے کا حق مارنے میں اس قدر مصروف ہو چکا ہے کہ وہ اپنا دنیا میں آنے کا مقصد بھی بھول چکا ہے. بھائیو! یہ دنیا اور اسکی زندگی عارضی ہے سب یہیں چُھوٹ جائے گا... اُس وقت کیلئے تیاری کریں جب ہمیں خُدا کے سامنے پیش ہونا ہوگا اور ہم انتہائی پریشانی کے عالم میں ہوں گے