PDA

View Full Version : اپنے اصل پر ہی رہیں


Rania
11-06-2015, 03:17 PM
ایک آدمی ہمیشہ کوشش کرتا تھا کہ لوگ اسے اہم شخص سمجھیں۔۔ ایک بار اس نے حسب عادت دروازے سے کسی کو اندر آتے دیکھا تو ریسیور اٹھا کر ایسی اداکاری کرنا شروع کی جیسے کسی بڑے آدمی سے بات کر رہا ہو۔ جب وہ آدمی اندر آ چکا تو اسے بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا تم انتظار کرو میں ایک مسئلہ سلجھا رہا ہوں تم سے بعد میں بات کرتا ہوں۔ اور ٹیلیفون پر کئی منٹ باتیں کرتا رہا۔ پھر ریسیور کو واپس کریڈل پر رکھتے ہوئے اس آدمی سے پوچھا بتاؤ کیا کام ہے؟ ۔۔۔ اس آدمی نے کہا، محترم، میں محکمہ ٹیلیفون کی طرف سے آیا ہوں تاکہ تمہارا خراب ٹیلیفون ٹھیک کر سکوں۔
دیکھیئے آپ جیسے ہیں ویسے ہی بہت اچھے ہیں، لوگ بناوٹ کو پہچان لیتے ہیں، بہتر ہے اپنے اصل پر ہی رہیں

nazeer1
11-06-2015, 06:05 PM
very nice

Rania
11-07-2015, 04:29 PM
Thanks

Misha
11-08-2015, 09:24 AM
Ahan Good Sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
11-18-2015, 08:44 AM
Very nIce ... Sharing

doragames
12-05-2015, 05:21 PM
Bht khoob han...

Gugu
12-05-2015, 06:43 PM
V.nice

zed
12-16-2015, 04:52 PM
funny.. :p

Akash
12-17-2015, 11:28 AM
nice......................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.