nazeer1
11-01-2015, 11:29 AM
دوستی ایک ایسا پودا ہے جس میں
"سچ کی مٹی"
"احساس کا پانی"
"انسانیت کی ھوا"
اور
"اعتبارکی دھوپ"
ھو تو پودہ ایک مضبوط
"درخت" بن جاتا ہے.
بے عیب دوست تلاش مت کرو ورنہ اکیلے رہ جاؤ گے.
"سچ کی مٹی"
"احساس کا پانی"
"انسانیت کی ھوا"
اور
"اعتبارکی دھوپ"
ھو تو پودہ ایک مضبوط
"درخت" بن جاتا ہے.
بے عیب دوست تلاش مت کرو ورنہ اکیلے رہ جاؤ گے.