PDA

View Full Version : grean chili


nazeer1
10-24-2015, 04:48 PM
ہری مرچیں
ഀ ഀ رقص ضرور سیکھو ۔۔۔۔کیونکہ آج کل اس کی مانگ اسمبلیوں میں بھی پائی جاتی ہے

ഀ ഀ فی زمانہ نوجوان نسل ورزش کی خاطر ۔۔۔ہلتھ کلب جوائن کرنے کے بجائے میوزک گروپ جوائن کر رہی ہے

ഀ ഀ عورت کی آدھی زندگی خاوند کو تلاش کرنے اور باقی زندگی خاوند کو قلاش کرنے میں گزرتی ہے

ഀ ഀ آج کا سیاست دان وہ نہیں ،جو سب کچھ لٹابیٹھے بلکہ وہ ہوتا ہے ،جو سب کچھ کھا بیٹھے

ഀ مجرے میں مرد عورت کو نچوتے ہیں جبکہ میوزک شوز مین عورتین مردوں کو نچواتی ہیں ۔۔۔۔حساب برابر

Rania
11-28-2015, 06:18 PM
Very nice sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.