PRINCE SHAAN
10-23-2015, 12:48 AM
https://fashioninmotion.files.wordpress.com/2010/01/elizabeth.jpg?w=600&h=337
مجھے تم سے محبت ہے
میں جب بھی اس سے کہتا ہوں
مجھے تم سے محبت ہے
نفی میں سر ہلاتی ہے ,نگاہوں کو جھکاتی ہے
ہتھیلی سامنے رکھ کر ,کسی کا نام لکھتی ہے
مٹھی بند کرتی ہے,آنکھوں سے لگاتی ہے
پھر اس کو چوم لیتی ہے
اچانک بول اٹھتی ہے
مجھے اس سے محبت ہے
یہی تو میرا سب کچھ ہے
یہ سب کچھ سامنے پا کر ,میں بہت بیزار ہوتا ہوں
مجھے بیزار پاتی ہے ,تو خود بھی رہ نہیں پاتی
مٹھی کھول دیتی ہے,جو مٹھی کھول دیتی ہے
میرا ہی نام ہوتا ہے