Rania
10-06-2015, 01:49 PM
اسلام و علیکم .
خوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہے گناہ ایسی لعنت ہے جو قلب کو سیاہ کر دیتی ہے ضمیر ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے دعا ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے