Log in

View Full Version : پہلا منظر


Rania
10-06-2015, 01:41 PM
پہلا منظر:
"اماں! میں نادیہ کے گھر جارہی ھوں۔ ھوسکتا ھے آنے میں لیٹ ھوجاؤں"
گھر والوں سے نادیہ کے گھر کا کہہ کر فیصل سے ملنے جانا کوئی پہلی بار نہیں تھا۔
دوسرا منظر :
" اب اور انتظار نہیں ھوتا فیصل۔ کب گھر والوں کو بھیج رھے ھو رشتے کے لیے؟"
فیصل نے ایک لمبا قہقہ لگاتے ھوئے کہا:
"جو لڑکی آج گھر والوں کو جھوٹ بول کر میرے پاس آ سکتی ھے، اپنا سب مجھے سونپ سکتی ھے، کل کو وہ شادی کے بعد مجھ سے جھوٹ بول کر کسی اور سے بھی ملنے جا سکتی ھے۔"
یوں آجکل کے معاشرے میں عورتیں اپنی مرضی سے اپنا مقام کھو رہی ہیں۔ مرد انہیں ایک ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر ک آگے بڑھ جاتے ہیں۔
یاد رکھیں کہ جو عزت استعمال کر رہا تھا وه بھی مسلمان تها۔
اگر ! عورت والدین کو دهوکہ دے کر آئی تھی اور رب کی نافرمانی کر رہی تھی تو وہ بھی اپنے رب کے حکم کی دھجیاں اڑا رہا تھا۔ وه بهی انسان، عورت بهی انسان۔
گناہ دونوں کر رہے تھے۔ عورت کا مذاق اڑانے والا ذہن میں رکھے کہ جیسا مرد ہو گا ویسی ہی اس کی بیوی ہو گی۔ لہذا اس مرد کو بهی استعمال بیوی ہی ملے گی۔ یہ اور بات ہے کہ وہ اس عورت کے بارے میں جانتا نہ ہو۔
عورت کے لئے تو اس تحریر میں سبق ہے ہی،
لیکن !مرد بھی اگر دیکهے کہ کوئی عورت ایسے گناہ کا ارتکاب کرنے والی ہے
تو اس گناہ کا حصہ بنے کی بجائے اس عورت کو روک دے۔
پهر کسی عورت کی اپنے گهر والوں کو دهوکہ دینے کی جرأت نہیں ہو گی۔
مسلمان بن کے سوچیں، مرد یا عورت بن کے نہیں !

cute fairy
10-06-2015, 08:22 PM
exactly...

(‘“*JiĢäR*”’)
10-16-2015, 11:38 AM
Very nIce

bint-e-masroor
10-19-2015, 02:32 PM
Awesome Msg !

7860092
10-19-2015, 09:30 PM
true great sharing

pakeeza
10-25-2015, 08:52 AM
Nicee ShaarinG

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.