PRINCE SHAAN
09-15-2015, 07:12 AM
اللہ بےنیاز ہے
اللہ بےنیاز ہے، جسے چاہتا ہے دے دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے دے کر واپس لے لیتا ہے۔ اس کے ساتھ ضد مت لگاؤ، اس کی رضا میں راضی ہوجاؤ گی تو وہ سب کچھ تمھیں دے گا، جو تم چاہتی ہو۔(صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’سیاہ حاشیہ‘‘ سے اقتباس)