PRINCE SHAAN
09-11-2015, 08:56 PM
http://oi62.tinypic.com/o6e83m.jpg
کانٹوں سے الجھتی کیوں ہو
جانتے بوجھتے کانٹوں سے الجھتی کیوں ہو
میں نے پکڑا ہے یہ دامن جھٹکتی کیوں ہو
یہ بتاؤ کہ اگر چور نہیں ہے دل میں
تم مجھے دیکھ کے محفل میں جھجکتی کیوں ہو
جب میرا ساتھ نبھانا تمھیں منظور نہیں
دیکھ کر ساتھ کسی اور کے جلتی کیوں ہو
جانتی ہو کہ بھلا دینا میرے بس میں نہیں
کام جو ہو نہیں سکتا مجھے کہتی کیوں ہو
کانٹوں سے الجھتی کیوں ہو
جانتے بوجھتے کانٹوں سے الجھتی کیوں ہو
میں نے پکڑا ہے یہ دامن جھٹکتی کیوں ہو
یہ بتاؤ کہ اگر چور نہیں ہے دل میں
تم مجھے دیکھ کے محفل میں جھجکتی کیوں ہو
جب میرا ساتھ نبھانا تمھیں منظور نہیں
دیکھ کر ساتھ کسی اور کے جلتی کیوں ہو
جانتی ہو کہ بھلا دینا میرے بس میں نہیں
کام جو ہو نہیں سکتا مجھے کہتی کیوں ہو