waheed ahmed
09-11-2015, 05:27 AM
کسی لڑکی سے مت کہنا
کے اس سے پیار کرتے ھو
اگر اک بے دھیانی میں
یہ اقرار کر بیٹھے
کسی سے پیار کر بیٹھے
تو پھر وعدوں کی دوڑوں میں
الجھ کر ٹوٹ جاؤ گے
تمھارے پیار کا اس کو
اگر احساس ھو جائے
تو ھو سکتا ھے تم اس کا
رنگ و روپ بن جاؤ
محبت کے سفر میں شاید
ایسا موڑ آ جائے
کے تم ناراضگی کا
برملا اظہار کر بیٹھے
کوئی انکار کر بیٹھے
تو یہ سمجھو کوئی شیشہ
کوئی دل ٹوٹ جائے گا
کے ان کے دل بہت نازک
بہت کمزور ھوتے ھیں
کسی لڑکی کے دل کا ٹوٹنا بھی
موت ھوتی ھے
کسی لڑکی سے نہ کہنا
کے اس سے پیار کرتے ھو
کے اس سے پیار کرتے ھو
اگر اک بے دھیانی میں
یہ اقرار کر بیٹھے
کسی سے پیار کر بیٹھے
تو پھر وعدوں کی دوڑوں میں
الجھ کر ٹوٹ جاؤ گے
تمھارے پیار کا اس کو
اگر احساس ھو جائے
تو ھو سکتا ھے تم اس کا
رنگ و روپ بن جاؤ
محبت کے سفر میں شاید
ایسا موڑ آ جائے
کے تم ناراضگی کا
برملا اظہار کر بیٹھے
کوئی انکار کر بیٹھے
تو یہ سمجھو کوئی شیشہ
کوئی دل ٹوٹ جائے گا
کے ان کے دل بہت نازک
بہت کمزور ھوتے ھیں
کسی لڑکی کے دل کا ٹوٹنا بھی
موت ھوتی ھے
کسی لڑکی سے نہ کہنا
کے اس سے پیار کرتے ھو