Katib
09-05-2015, 01:49 AM
اسلام علیکم
آپ سب کو بہت بہت مُبارک ھو کیوںکہ میرافورم پہ میں تشریف لا چُکا ھوں۔ تعارف کی ضرورت ھے کوئی نہیں کیوںکہ ایسا کوئی تیر میں نے مارا کوئی نہیں۔
تعلیم بہت حاصل کی، لیک حاصل تعلیم کچھ بھی نہیں۔ یعنی کتابوں نے کچھ زیادہ بگاڑا نہیں میرا۔ فرنگیوں کی زبان میں ماسٹری کی تو کون سا تیر مار لیا؟ ویسے کمپیوٹروں کی زُبان بھی آتی ھے مجھے اور اِسی لیئے ایک بڑی کمپنی نے کہا آکہ ہمارے کمپیوٹروں کو اِنکی زبان میں کچھ سمجھاو، اگر یہ نہ سمجھے، تو تم سمجھ لینا۔
اور کیا بتاوں؟ ہممممم ۔۔۔ چلو چھڈو ۔۔۔ فیر صحیح :)
ملتے ھیں بریک کے بعد
رب راکھا :)