Rania
09-04-2015, 12:16 PM
بھری برسات میں دِل کو جلا کر رکھ دیتی ہے یادیں
خوشی میں بھی آنسو لا دیتی ہے یادیں
صنم سے بھی اچھی ہوتی ہے یادیں
کیوں کے صنم بے وفا ہو سکتا ہے
لیکن بے وفا نہیں ہوتی ہے یادیں
خوشی میں بھی آنسو لا دیتی ہے یادیں
صنم سے بھی اچھی ہوتی ہے یادیں
کیوں کے صنم بے وفا ہو سکتا ہے
لیکن بے وفا نہیں ہوتی ہے یادیں