NiKo
08-31-2015, 10:56 AM
’وہ خاتون جو شیرنی کیساتھ سوتی ہے مگر وہ کاٹتی نہیں‘
http://media.dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/uploads_cdn/digital_news/2015-08-29//news-1440837513-2761_large.jpg
جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم میں سے ہرکوئی بخوبی جانتاہے کہ شیرجان لیوا جانور ہے لیکن میکی وین ٹونڈر نامی یہ خاتون اپنے پالتو شیرنی کیساتھ آرام کرنے کو پسند کرتی ہے اور کاٹتی بھی نہیں جس کی وجہ شاید ایک ماں کی طرح کا پیار ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق میکی نے بتایاکہ رات کو شیرنی(ایلسا) تاحال میرے ساتھ سوتی ہے ، وہ نرم بستر پرسوتی ہے ، ایک شیرکیساتھ سونے کا مزا ناقابل بیان ہے ۔میکی کے لیے شیرنی صرف کھیلنے کے ایک جانور جیسانہیں بلکہ ایک بچے کی طرح ہے جو پیدائش کے بعد رات کو ضروری توجہ سے کم کی مستحق نہیں ۔ ایک مرتبہ شیرنی بیمارہوگئی تو اس نے ایک ماں کی طرح ہر وہ کام کیا جو طبی طورپر اس کی جان بچاسکتاتھا۔
http://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2015-08-29/news-1440837513-9029.jpg
رپورٹ کے مطابق ایلسا کو ایک مرتبہ آپریشن کی ضرورت پیش آئی تو اس وقت بائیس سالہ میکی وین کو اپنی بیس ماہ کی ایلسا کیلئے شیرکی کھال کی طرح کا لبادہ اوڑھ کر تقریباً ہردن ہی آبائی علاقے بلوئیم فونٹین میں اشارے پر بھیک مانگنی پڑی اور اس وقت سے دیکھ بھال کرہی ہے جب وہ جوان تھی ۔
میکی کاکہناتھاکہ وہ شیرنی کو چمچ سے کھاناکھلاناپسند کرتی ہے ، خاص طورپر ایلسا جسے اس نے بچپن کی عمر میں ہی اس وقت گود لیا تھا جب وہ اپنی والدہ سے الگ ہوگئی تھی ۔