PRINCE SHAAN
08-18-2015, 11:12 PM
http://oi57.tinypic.com/2112vcw.jpg
عزیز لوگو
عزیز لوگو کہاں گئے ہو
اداس کر کے حیات میری
عزیز لوگو
کہاں سے ڈھونڈوں.وہ میٹھی باتیں
وہ دھیمے لہجے.وہ کھنکھناتی ہنسی تمھاری
.محبتوں بھرا وہ غصہ
تمام اپنوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا
ملال رکھنا
عزیز لوگو
تمھاری یادیں دلِ شکستہ کو
ناتواں سے ناتواں ترَ کر رہی ہیں.
عزیز لوگو
کبھی تو خواب میں آو تم
حقیقتوں کا روپ لے کر
جسم و روح پہ بھی گلاب رت ہو
عزیز لوگو
عزیز لوگو کہاں گئے ہو
اداس کر کے حیات میری
عزیز لوگو
کہاں سے ڈھونڈوں.وہ میٹھی باتیں
وہ دھیمے لہجے.وہ کھنکھناتی ہنسی تمھاری
.محبتوں بھرا وہ غصہ
تمام اپنوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا
ملال رکھنا
عزیز لوگو
تمھاری یادیں دلِ شکستہ کو
ناتواں سے ناتواں ترَ کر رہی ہیں.
عزیز لوگو
کبھی تو خواب میں آو تم
حقیقتوں کا روپ لے کر
جسم و روح پہ بھی گلاب رت ہو