PDA

View Full Version : Nadra Ne ID Card K Khasool K Liye Online Nazam


(‘“*JiĢäR*”’)
08-11-2015, 11:42 AM
نادرا نے قومی شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لئے آن لائن نظام متعارف کروادیا

http://www.computingpk.com/wp-content/uploads/nadra-pak-id-590x369.png

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانیوں کے لئےشناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے عمل کو مزید آسان کرتے ہوئے اس عمل کو آن لائن کردیا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اس آن لائن سسٹم کی بی ٹا ٹیسٹنگ کی جاتی رہی ہے۔ تاہم آج ایک پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد نے
Pak Identity
نامی اس آن لائن نظام کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر چوہدری نثار نے چیئر مین نادرا اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہاں۔ پاک آئی ڈینٹیٹی آن لائن سروس کے ذریعے پاکستانی گھر بیٹھے شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کی درخواست دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایسا ہی نظام پاسپورٹ کے لئے بھی چاہتے ہیں۔

پاک ایڈینٹیٹی آن لائن ایپلی کیشن تک رسائی کے لئے یہاں کلک (https://id.nadra.gov.pk/e-id/) کریں۔

MASOOM GIRL
08-11-2015, 11:45 AM
Wah Dats gr8

(‘“*JiĢäR*”’)
08-11-2015, 11:54 AM
Thanks

ziakhan
10-15-2016, 06:01 PM
Good info

hussain86
02-02-2017, 09:57 AM
Nice info

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.