Rania
08-08-2015, 05:53 AM
متفرق معلومات
پاکستان ریلوے کا پرانا
نارتھ ویسٹرن تہا
جھینگر اور شھد کی مکھی پانچھ آنکہیں ہوتی ہیں
کتا وہ واحد جانور پے جس کی زبان سے پسینہ آتا ہے
پوری دنیا میں اس 3064 زبانیں بولی جاتی ہیں
جاپانی زبانی گنتی کی طرح اپر سے نیچے لکھی جاتی ہے
دنیا کی قدیم ترین شھنشاہیت جاپان میں ہے
ڈینمارک میں ہر مرد ہر عورت پڑھی لکھی ہوتی ہے
دنیا میں سبھ سے زیادہ بارش چراپونجی آسام انڈیا میں ہوتی ہے سالانہ تقریباً 1500 انچ
برصغیر کا بادشاھ ہماہوں سیڑھیوں سے گر کر مرا تہا
دنیا کا نیچا ملک ہالینڈ ہے
دنیا بلند ترین شھر آکن کونیکا ہے
دنیا کا سبھ سے گرم ترین مقام لیبیا کا مقام عزیزیہ اوسط درجہ حرارت 123 فارن ہائٹ
ایمسٹرڈیم 96 جزیروں کی بذریعہ پل ملاکر بنایا گیا
دنیا میں سبھ زیادہ بکنے والی چیز سگریٹ ہے
پارسی کی عمارت دخمہ میں مرنے والوں کو رکھ دیا جاتا اور انہیں گِدھیں کھا جاتی ہیں کیونکہ وہ مردوں کو نہ دفناتے ہیں نہ ھی جلاتے ہیں
شجر طوبا جنت ایک درخت اس میں اگر عربی نسل کا گھوڑا دوڑیا جائے تبھی اس کے سائے سے نہیں نکل سکتا
آسٹرلیا میں پایا جانے والا ہیمینگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو جتنی رفتار سیدھا اڑتا ہے اتنی ہی رفتار سے الٹا دوڑ سکتا ہے
بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں
کٹ فش مچھلی کے تین دل ہوتے ہیں
مچھر کے منہ میں 44 دانت ہوتے ہیں
اللہ پاس اور سبھ کچھ ہے صرف ظلم اور عاجزی نہیں ہے
صبح کا پہر ہے تو بے جان لیکن سانس لیتا ہے
اللہ نے قرآن پاک میں فرمایا صبح کی قسم جب وہ سانس لیتی ہے
ترکی کا قومی نشان بہیڑیا ہے
ملکہ نورجہان برصغیر کی ملکہ تہی جس نے 15000 لاوارث لڑکیوں کی شادیاں کرائیں
کاکروچ کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے
دنیا کا سبھ سے چہوٹا آدمی ہڈسن ہے جس کا 18 انچ ہے
سال بڑا دن 22 جون اور چہوٹا دن 22 دسمبر کا ہوتا ہے
روائسی چارلس ڈیگال ایئر پورٹ کا سبھ سے بلند ترین ٹاور ہے جس کی اونچائی 80 میٹر بلند ہے
حوالہ کتاب...علم کی پہچان
صفحہ 21