Rania
08-08-2015, 02:46 AM
پاکستان: پاک, ستان
مطلب کے پاک سر زمین
ہمارے اس پیارے وطن کا نام چوہدری رحمت علی نے رکھا.
پاکستاں کے صوبے چار ہیں ان صوبوں کی زبانیں بھی چار ہیں.
پاکستان قدرتی وسائل سے بھی بہت ہی زیادہ مالامال ہے.
پاکستان میں ایک قانون ہے کہ کبھی بھی صدر ایک عورت نہیں بنائی جا سکتی وزیراعظم بن سکتی ہے.
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے.
پاکستان کرکٹ کی سب سے پہلی ٹیم کے کپٹان محمد سعید تھے.
انتخاب عالم ایک ایسا باؤلر تھا جس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں پہلی ہی بال پر وکٹ حاصل کی اور بعد میں کپٹان منتخب کیا گیا.
پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں عجیب تریقے سے علاج (جسے ہپناٹیزم کہتے ہیں)
کرنے والی کچھ کلینک کھولی گئی ہی
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا
پاکدتاں کا قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں , اور پاکستان کی دعا "لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری" , بھی علامہ اقبال نے لکھی
پاکستان کا سب سے بڑا صوبا علاقے کے حساب سے بلوچستان ہے اور آبادی کے لحاظ سے پنجاب ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ سنی جانے والی آواز ازان کی ہوتی ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قران مجید ہے
پاکستان بنانے کا اہم مقصد یہ تھا کہ تمام مسلمان اپنی مرضی سے ترقی کر سکیں اور عبادت کر سکیں اور دوسری قوموں کی غلامی کرنے سے بچ سکیں
پاکستان آگست کی چودہ تاریخ کو ایک آزاد ملک کی حیصیت سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے
پاکستان کا دوسرا نام اسلامی جمہوریت پاکستان ہے
پاکستان میں زیادہ سے زیادہ بولی جانی والی زبانیں یہ ہیں : اردو , پنجابی , سندھی , پشتو , بلوچی ہیں