Great_GambLer
08-05-2015, 04:53 PM
سنو ہمدم!
بہت سی ڈگریاں لیکر،
اکٹھا کر کے اتنا علم دامن میں،
ہنر پہ دسترس پا کر،
نصاب چاہت دل کےچھلکتے لفظ آنکھوں سے،
اگر پڑھنے سے قاصر ہو،...
تو
ان پڑھ ہو!!!!!!!!
بہت سی ڈگریاں لیکر،
اکٹھا کر کے اتنا علم دامن میں،
ہنر پہ دسترس پا کر،
نصاب چاہت دل کےچھلکتے لفظ آنکھوں سے،
اگر پڑھنے سے قاصر ہو،...
تو
ان پڑھ ہو!!!!!!!!