PDA

View Full Version : مِرے بدن پہ ترے وصل کے گلاب


PRINCE SHAAN
07-30-2015, 04:51 PM
http://oi59.tinypic.com/10fzwx5.jpg


مِرے بدن پہ ترے وصل کے گلاب


مِرے بدن پہ ترے وصل کے گلاب لگے
یہ میری آنکھوں میں، کس رُت میں کیسے خواب لگے

نہ پُورا سوچ سکوں ، چھوسکوں ، نہ پڑھ پاؤں
کبھی وہ چاند ، کبھی گُل، کبھی کتاب لگے

تمہارے ملنے کا مل کر بھی کب یقیں آیا
سلسلہ ہی یہ محبت کا اک سراب لگے

MASOOM GIRL
07-30-2015, 06:21 PM
V Nice

Flower~
07-31-2015, 10:47 AM
buhat ala

PRINCE SHAAN
08-08-2015, 10:28 PM
v nice


پسند کرنے کا شکریہ

PRINCE SHAAN
08-08-2015, 10:28 PM
buhat ala


پسند کرنے کا شکریہ

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.