Rania
05-28-2015, 08:43 AM
"البانیہ"
اس کا دارالحکومت "تیرانہ" ہے اور کل رقبہ اٹھائیس ہزار سات سو پچاس
(28750)
مربع کلو میٹر ہے.
البانیہ یورپ کا واحد اسلامی ملک ہے اور اس کی آبادی تقریبا بتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے.
اور یہاں اٹھانوے ) )75فیصد مسلمان آباد ہیں
شرح خواندگی سو فیصد ہے.
کپاس، زیتون اور تمباکو یہاں کی مشہور فصلیں ہیں
جبکہ مشہور معدنیات میں لوہا، کروم اور تانبا شامل ہیں.