PDA

View Full Version : دوستی


Rania
04-10-2015, 02:13 PM
ایسے شخص کو اپنا دوست بناؤ جس کی دوستی تمہارے لئے زینت کی وجہ بنے ، جب اسکی خدمت کرو تو وہ تمھاری آبرو بچا ۓ - جب اس سے مدد مانگو تو وہ تمھاری مدد کرے -
جب بات کرو تو وہ تمھاری تصدیق کرے - اگر تم کسی پر حملہ کرو تو وہ تمہارے حملہ کو شدت بخشے - اگر تم نیکی کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ بھی اسی طرف ہاتھ بڑھاۓ - اگر تم سے کوئی خامی ظاہر ہو جاۓ تو وہ اسے چھپاۓ -اگر تم سے کوئی نیکی دیکھے تو اسکی قدر دانی کرے -
اگر اس سے کچھ مانگو تو وہ تمہیں عطا کرے ، اگر خاموش رہو تو وہ تم سے پوچھنے میں ابتدا کرے ، اور اگر اس پر کوئی مصیبت نازل ہو تو تمہیں ناگوار گزرے -

(‘“*JiĢäR*”’)
04-11-2015, 09:52 AM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.