PDA

View Full Version : مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعما 


Rania
03-23-2015, 05:28 PM
صاف اور بے داغ جلد کیلئے مچھلی اور
سبزیاں کھائیں
کراچی …اگر آپ صاف اور بے داغ جلد کے خواہش مند ہیں تو مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ جلد کے بارے میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی اور سبزیوں میں مختلف اقسام کے غذائی اجزا، وٹامن اے اور سی پائے جاتے ہیں جو جلد کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خوراک میں مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیل مْہاسوں کے پیدا ہونے اور ان سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Princess Urwa
03-23-2015, 09:54 PM
nice sharing

Akash
03-24-2015, 02:35 PM
nice sharing

Rania
03-24-2015, 04:27 PM
Thanks

(‘“*JiĢäR*”’)
03-27-2015, 11:07 AM
Very Nice

Rania
03-27-2015, 02:40 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.