PDA

View Full Version : کسی کو چھوڑ آیا ہوں


PRINCE SHAAN
03-22-2015, 11:17 PM
https://scontent-mxp.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/v/t1.0-9/11080942_1559772184311113_7422969620573678347_n.jp g?oh=bf4ec2766490a8b9ae24b6d85aa58680&oe=55715CC0


کسی کو چھوڑ آیا ہوں

تَعلق رکھ لِیا باقی، یقیں اب ........................توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا،............... کسی کو چھوڑ آیا ہوں
۔
تمہارے ساتھ جینے کی قَسم....... کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قَسمیں کہیں پر ...........توڑ آیا ہوں
۔
محبت کانچ کا زنداں............یونہی سنگِ گِراں کب تھی،
جہاں سَر پھوڑ سکتا تھا، وہیں ..............سَر پھوڑ آیا ہوں
۔
پلٹ کر آ گیا لیکن یوں لگتا ہے .....................کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے .......وہیں پر چھوڑ آیا ہوں
۔
اُسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک ...............چھوڑ آیا ہوں

Rania
04-13-2015, 05:46 PM
Buhat umda
Zabardast

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.