Log in

View Full Version : آسانیاں پیدا کرو.


bint-e-masroor
03-05-2015, 06:43 PM
اسلام علیکم
صبح بخیر
آسانیاں پیدا کرو. تاکہ تمہارا "رب" تمہارے لیے آسانیاں پیدا کرے. درگزر کرنا سیکھو کیونکہ تم بھی اپنے پرودگار سے یہی امید کرتے ھو.
معافی سے بڑا کوئی اچھا عمل نہیں ھے تم لوگوں کو معاف کرو تاکہ "اللہ" تمہیں معاف فرماۓ.
اے کریم الله تو مجهے غرور، تکبر ،ریا کاری، بغض حسد ،منافقت سے بچا اور جو جو اس کا شکار ہیں ان کے شر سے بهی بچا بے شک تو ہر چیز پر قادر هے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین

Rania
03-06-2015, 07:55 AM
Walaikumsalam
Ameen

Aftab Afi
03-06-2015, 09:43 PM
w/salam Ameen

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.