Rania
03-04-2015, 03:41 PM
زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں ضرورت بدل جانے پر ، روئیے بھی بدل جاتے ہیں
ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں ، اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں ، نظر میں التفات نہیں رہتا ، لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے ، قدم بھاری بھاری ، ہاتھوں میں لغزش ، اور ؟؟؟ ایسے ہی بہت سے انسان ٹوٹ جاتے ہیں ، روز ٹوٹتے ہیں ، روز ہی بکھر جاتے ہیں...