PDA

View Full Version : جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان


Rania
03-03-2015, 08:51 AM
http://media.dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/uploads_cdn/digital_news/2015-02-12//news-1423748944-7433_large.jpg

لندن(نیوزڈیسک)تروتازہ اور شفاف جلد کی خواہش سب کی ہوتی ہے۔آئیے آپ کو چند آسان طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ چمکدار اور شفاف جلد پا سکیں گے۔

*مختلف پھلوں کو لے کر اچھی طرح پیس لیں او رانہیںجلد پر لگائیںجس سے آپ کی جلد بہت شفاف اور چمکدار ہوجائے گی۔
*ایک حصہ لیموں کا رس،ایک حصہ عرق گلاب اور چار حصے ٹھنڈا پانی لیں۔باقاعدگی سے اسے روز اپنے چہرے پر چھڑکیں اور خوبصورت جلد حاصل کریں۔
*دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹی لیںاور اس میں نصف چمچ صندل کا پاﺅڈرڈالیںاور پھر دو چمچ عرق گلاب ملا کرچہرے پر ماسک کی طرح لگا کر چھوڑ دیں،خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھو لیں اور خوبصورت جلد پائیں۔
*آلو کا سر نکال کر چہرے پر لگانے سے چہرے کے نشانات ختم ہوجاتے ہیں۔

(‘“*JiĢäR*”’)
03-09-2015, 11:03 AM
Very Nice

Rania
04-06-2015, 02:20 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.