Rania
02-25-2015, 10:50 PM
هم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا, مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں
اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں, خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے
اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں, خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے