Flower~
02-25-2015, 09:29 AM
http://farm6.staticflickr.com/5497/9135250567_62a0f71aab.jpg
وداعِ یار کا لمحہ ٹھہر گیا مجھ میں !!!!!
مَیں خود تو زندہ رھا، وقت مر گیا مجھ میں،
سکوتِ شام میں چیخیں سُنائی دیتی ھیں،
تُو جاتے جاتے عجب شور بھر گیا مجھ میں...
وداعِ یار کا لمحہ ٹھہر گیا مجھ میں !!!!!
مَیں خود تو زندہ رھا، وقت مر گیا مجھ میں،
سکوتِ شام میں چیخیں سُنائی دیتی ھیں،
تُو جاتے جاتے عجب شور بھر گیا مجھ میں...