Rania
02-25-2015, 07:09 AM
شوہر: یہ جو تم پچھلے ایک گھنٹے سے دروازے پر کھڑی ہمسائی سے باتیں کئے جا رہی ہو،
اندر آ کے بیٹھ کر کیوں نہیں کر لیتی۔
بیوی: اصل میں اسے جلدی ہے، اس کے میاں گھر پہ اس کا انتظار کر رہے ہیں۔
اندر آ کے بیٹھ کر کیوں نہیں کر لیتی۔
بیوی: اصل میں اسے جلدی ہے، اس کے میاں گھر پہ اس کا انتظار کر رہے ہیں۔